17 جنوری، 2026، 1:08 PM

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

عباس عراقچی اور اسحاق ڈار نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا اور خطے کی تازہ ترین صورتحال میں تبادلہ خیال کیا۔

گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے خطے میں امن و استحکام کی امید کا اظہار کرتے ہوئے طاقت کشیدگی سے گریز پر زور دیا۔

دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مزید بہتری لانے پر اتفاق کیا۔

News ID 1937732

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha